تعلیم
پنجاب بورڈ پوزیشن ہولڈرز کا اعلان آج، مکمل نتائج کل جاری ہوں گے
پنجاب بورڈ پوزیشن ہولڈرز کا اعلان 22 ستمبر کو ہوگا، جبکہ بارہویں جماعت کے مکمل نتائج 23 ستمبر کو جاری کیے جائیں گے
ہیش ٹیگ
پنجاب بورڈ پوزیشن ہولڈرز کا اعلان 22 ستمبر کو ہوگا، جبکہ بارہویں جماعت کے مکمل نتائج 23 ستمبر کو جاری کیے جائیں گے
نویں جماعت کے نتائج 2026 پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے بیک وقت جاری کر دیے۔ آن لائن اور ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نتیجہ چیک کرنے کا مکمل طریقہ جانیں۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر کے 16 نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کے لیے ادارہ وار بڑھائی گئی ٹیوشن فیس کی حدیں منظور کر لی ہیں، جو 18 لاکھ روپے سے 21 لاکھ 60 ہزار روپے سالانہ کے درمیان ہیں۔