سرکاری و نجی سکولوں میں پانچ روزہ ہفتہ بحال
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے 21 اگست 2026 کو ایک نیا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی سکول پیر سے جمعہ تک کھلے رہیں گے
ہیش ٹیگ
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے 21 اگست 2026 کو ایک نیا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی سکول پیر سے جمعہ تک کھلے رہیں گے
کیمبرج یونیورسٹی پریس اینڈ اسیسمنٹ کے انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ نے جون 2026ء کے امتحانی سیشن کے کیمبرج او لیول اور آئی جی سی ایس ای کے نتائج آج صبح 10 بجے پاکستانی وقت (برطانوی وقت کے مطابق صبح 6 بجے) جاری کر دیے۔
قائداعظم یونیورسٹی (کیو اے یو) نے باضابطہ طور پر فال 2026 سمسٹر کے لیے داخلے کھول دیے ہیں، اور یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر ایک لائیو بینر درخواست گزاروں کو آن لائن داخلہ پورٹل کی طرف رہنمائی کر رہا ہے
کراچی سمیت سندھ بھر میں دو ماہ کی گرمیوں کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں تدریسی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز ہوگیا۔
وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے ناجائز ذرائع استعمال کرنے والے طلبہ کے نام، رول نمبرز اور سزاؤں پر مشتمل نوٹیفکیشن جاری کیے جانے پر ماہرین تعلیم، ماہرین نفسیات اور والدین نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج جاری کر دیے۔ امتحانات میں 2 لاکھ 92 ہزار 831 طلبہ نے شرکت کی، جبکہ نقل کے 86 کیسز رپورٹ ہوئے۔
قائداعظم یونیورسٹی نے فال 2026 کے بی ایس داخلوں کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے انڈرگریجویٹ اسٹڈیز ایڈمیشن ٹیسٹ (USAT) کی شرط ختم کرتے ہوئے تمام اہل امیدواروں کو درخواست دینے کی اجازت دے دی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج 29 جولائی کو صبح 11:15 بجے جاری کرے گا
پاکستان میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے لیے رجسٹریشن گزشتہ پانچ برسوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے
قائداعظم یونیورسٹی (QAU) نے انڈرگریجویٹ پروگراموں میں داخلے کے لیے انڈرگریجویٹ اسٹڈیز ایڈمیشن ٹیسٹ (USAT) کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (MDCAT) 2026 کی آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ نجی اسکولوں اور اکیڈمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کرتے ہوئے ایک ہی روز میں 744 تعلیمی اداروں کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں اور تین روز کے اندر رجسٹریشن مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے بیرون ملک میڈیکل اور ڈینٹل اداروں میں داخلہ لینے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کے لیے نئی پالیسی گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگراموں میں داخلوں کے لیے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔