FBISE میٹرک امتحانات کل سے شروع
Federal Board of Intermediate and Secondary Education کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کل منگل سے ملک بھر میں شروع ہو رہے ہیں، جن میں ہزاروں طلبہ شریک ہوں گے۔
ہیش ٹیگ
Federal Board of Intermediate and Secondary Education کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کل منگل سے ملک بھر میں شروع ہو رہے ہیں، جن میں ہزاروں طلبہ شریک ہوں گے۔
پاکستان میں نئے تعلیمی سال کے آغاز پر تقریباً 3 کروڑ مفت درسی کتب طلباء میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے 31 دسمبر 2023 کے بعد غیر تسلیم شدہ اداروں سے حاصل کردہ پوسٹ گریجویٹ ڈگریوں کی رجسٹریشن روکنے کا اعلان کردیا، جس سے سینکڑوں ڈاکٹروں کا مستقبل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کو 18 لاکھ روپے سے زائد داخلہ فیس لینے سے روک دیا اور معاملہ 30 روز میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو نمٹانے کا حکم دیا۔
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے کلاس نہم اور دہم (میٹرک) کے سالانہ امتحانات 2026 کے لیے عارضی ڈیٹ شیٹ تیار کر لی ہے۔
خیبر پختونخوا کی ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن نے صوبے بھر کے لڑکیوں کے کالجز میں تقریبات اور سرگرمیوں کے انعقاد کے لیے نئے اور سخت معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) جاری کر دیے ہیں۔
وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی ذیلی ادارے طویل عرصے سے عارضی بنیادوں پر چل رہے ہیں، جس سے شدید انتظامی بحران پیدا ہو گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اسکولوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تعلیم متعارف کرانے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنا اور انہیں مستقبل کے تقاضوں کے مطابق مہارتیں فراہم کرنا ہے۔
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے اغوا ہونے والے معروف تعلیمی ادارے "کپس" کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عابد وزیر خان کو اغوا کاروں نے رہا کر دیا ہے۔
پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی تعداد کم کرنے اور طلبہ کو زیادہ دنوں تک تعلیم دینے کا منصوبہ حتمی شکل دے دی ہے۔
پنجاب کے تمام نو تعلیمی بورڈز نے میٹرک (نویں اور دسویں کلاس) اور انٹرمیڈیٹ (فرسٹ اور سیکنڈ ایئر) کے سالانہ اور ضمنی امتحانات کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔
یونیورسٹی آف لاہور میں ڈاکٹر آف فارمیسی (ڈی فارم) کی 21 سالہ طالبہ فاطمہ نے فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کی بلڈنگ کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئیں۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا اجلاس ڈاکٹر شازیہ صوبیہ سومرو کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے، نئی یونیورسٹی کے بل اور این جی اوز سے متعلق امور پر اہم بحث کی گئی۔
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ اول اور پارٹ ٹو (ایف اے، ایف ایس سی، آئی سی ایس اور آئی کام) کے سالانہ امتحانات 2026 کی باضابطہ تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔
پنجاب حکومت نے سرکاری نرسنگ کالجز میں بی ایس نرسنگ (جنرک) پروگرام کے لیے نئی داخلہ پالیسی جاری کر دی ہے، جس کے تحت اب طالبات کو مفت تعلیم کی سہولت ختم کر دی گئی ہے اور وہ ہزاروں روپے فیس ادا کر کے تعلیم حاصل کریں گی۔
انگلش لینگویج ٹیسٹنگ سسٹم (آئی ایل ٹی ایس) میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہزاروں امیدواروں کے ریڈنگ اور لسننگ سیکشنز کے سکورز غلط نکلے۔ یہ غلطی اگست 2023 سے ستمبر 2025 تک دیے گئے کچھ ٹیسٹوں میں ہوئی۔
سندھ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (ACE) نے سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ جامشورو کے چیئرمین پرویز احمد بلوچ کے خلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
کراچی کے انٹرمیڈیٹ سطح کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے سرکاری کالجز کے طلبا کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کے خصوصی پروگرام کے تحت مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
تحقیقات کے مطابق مختصر ویڈیوز دیکھنے سے دماغی صحت، یادداشت اور توجہ متاثر ہو رہی ہے اور یہ لت شراب یا جوا کھیلنے کی عادت جیسی ہے۔
کراچی میں بارشوں کے پیش نظر سندھ حکومت کے اعلان کے بعد نجی و سرکاری اسکول آج بھی بند ہیں۔
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کے نتائج کا اعلان کردیا۔