اسلام آباد میں ووٹ کی طاقت: پولنگ بوتھ سے میئر تک کا نیا سفر
اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2026 نے شہری کے ووٹ کو براہِ راست اختیار سے بالواسطہ طاقت میں بدل دیا ہے، جہاں فیصلہ سازی عوام سے منتخب نمائندوں کے محدود حلقے تک منتقل ہو رہی ہے۔
ہیش ٹیگ
اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2026 نے شہری کے ووٹ کو براہِ راست اختیار سے بالواسطہ طاقت میں بدل دیا ہے، جہاں فیصلہ سازی عوام سے منتخب نمائندوں کے محدود حلقے تک منتقل ہو رہی ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دارالحکومت اسلام آباد میں طویل انتظار کے بعد بلدیاتی انتخابات کا حتمی شیڈول جاری کر دیا ہے۔
غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور مختلف پولنگ اسٹیشنز سے ابتدائی نتائج سامنے آنے لگے ہیں۔
قومی اسمبلی کے چھ اور صوبائی اسمبلی کے سات حلقوں میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے اور الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں
الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی نشستوں پر انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔
پاکستان تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیسز کی سماعت آج ہوگی۔
الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے گذشتہ روز پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کی،
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت ہونے والا مشاورتی اجلاس بغیر کسی نتیجے کے اختتام پذیر ہوگیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی)کے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کا رکن قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان کے نام اپنی ویب سائٹ پر شائع کردیے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر عمل درآمد اور غور و خوض کے لیے الیکشن کمیشن نے باضابطہ اجلاس 18 جولائی بروز جمعرات کو طلب کر لیا۔
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر300 صفحات کا وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن ان حقائق کی روشنی میں تحقیقات کرے
غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ نے قومی اسمبلی کی 5 میں سے 2 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 میں سے 10 نشستیں جیت لیں،
ملک کے مختلف علاقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔
قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کل 21 اپریل کو ہوں گے، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔
سینیٹ انتخابات، امیدواروں کی فہرست جاری، 18بلامقابلہ منتخب، 30 کا انتخاب 2اپریل ہوگا
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے متنبہ کیا ہے کہ مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کا حلف نہ لیا گیا تو صوبے میں سینٹ الیکشن ملتوی کر دیں گے۔