ایس سی او سمٹ 2027 سکیورٹی: 30 بلٹ پروف گاڑیوں کے لیے 6.6 ارب روپے منظور
ایس سی او سمٹ 2027 کی سکیورٹی کے لیے ای سی سی نے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کی خاطر 6.6 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ منظور کرلی۔
ہیش ٹیگ
ایس سی او سمٹ 2027 کی سکیورٹی کے لیے ای سی سی نے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کی خاطر 6.6 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ منظور کرلی۔
پاکستان کے قلیل مدتی مہنگائی کے اشاریے، حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) میں 20 اگست 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 0.49 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے نیشنل انٹیگریٹڈ انرجی پلان 2027 تا 2060 کے اعلیٰ سطحی ڈیزائن کی منظوری دے دی۔
مقامی ایل پی جی کی نیلامی کے نتائج قانونی تنازع کے باعث تاخیر کا شکار ہیں۔ ماہرین کے مطابق بونس سے ایل پی جی کی قیمت میں تقریباً 15 فیصد اضافہ ہوسکتا ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق ملک کا تجارتی خسارہ سالانہ بنیادوں پر 25.17 فیصد اضافے کے ساتھ جولائی 2026 میں 3.94 ارب ڈالر تک جا پہنچا
پاکستان نے چین سے 1.3 ارب ڈالر کے کمرشل قرض کی ری فنانسنگ کی درخواست کر دی ہے، ذرائع کے مطابق شرائط و ضوابط طے ہونے کے بعد رواں ماہ کے آخر تک یہ رقم موصول ہونے کی توقع ہے۔
ملک میں مہنگائی کا دباؤ بدستور برقرار ہے، 30 جولائی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) میں سالانہ بنیادوں پر 9.05 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
پاکستان میں 23 جولائی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمت اشاریہ (SPI) میں 0.91 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے اور روپے پر دباؤ کم کرنے کے لیے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی دوطرفہ زرِ مبادلہ استحکام سہولت (Exchange Stabilization Support Facility) فراہم کرنے کی باضابطہ درخواست کر دی ہے۔
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 31 روپے 5 پیسے فی لیٹر جبکہ موٹر اسپرٹ (پیٹرول) کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔
پاکستان کے بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 31 مئی 2026 تک بڑھ کر 1.924 کھرب روپے تک پہنچ گیا، جس سے حکومت کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کیا گیا ہدف حاصل کرنا ممکن نہ رہا۔
پاکستان نے توانائی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سعودی عرب سے 6.7 ارب ڈالر کی رعایتی آئل فنانسنگ سہولت کی درخواست کر دی ہے۔
امریکا اور ایران کے درمیان مسلسل تیسرے روز جاری فوجی کشیدگی نے عالمی تیل مارکیٹ کو ایک بار پھر ہلا کر رکھ دیا ہے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کے لیے نظرثانی کے بعد مقرر کردہ 12 ہزار 957 ارب روپے کا ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے