تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

##EconomicCooperation

کوریائی کمپنی کی وزیراعظم سے مداخلت کی اپیل
توانائی

کوریائی کمپنی کی وزیراعظم سے مداخلت کی اپیل

جنوبی کوریا کی سرکاری توانائی کمپنی کوریا ساؤتھ ایسٹ پاور کمپنی (KOEN) نے پاکستان میں تقریباً ایک ارب ڈالر مالیت کے دو پن بجلی منصوبوں کی منظوری میں تاخیر اور ریگولیٹری رکاوٹوں پر وزیراعظم شہباز شریف سے فوری مداخلت کی اپیل

Aftab Maken
آئی ایم ایف، امریکی ایکزم بینک حکام سے ملاقاتیں
معیشت

آئی ایم ایف، امریکی ایکزم بینک حکام سے ملاقاتیں

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف کی اعلیٰ انتظامیہ اور امریکی ایکزم بینک کے سربراہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں پاکستان کے اصلاحاتی پروگرام، معاشی کارکردگی، سرمایہ کاری، تجارت اور طویل المدتی مالی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Aftab Maken
امریکی وزیر خزانہ سے 10 ارب معاونت پر تبادلہ خیال
معیشت

امریکی وزیر خزانہ سے 10 ارب معاونت پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے ملاقات کی، جس میں اقتصادی اصلاحات، دوطرفہ تعاون اور امریکی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ رائٹرز نے رپورٹ کیا کہ پاکستان نے 10 ارب ڈالر کی امریکی معاونت کی درخواست کی ہے۔

Aftab Maken