تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#ECC

برآمدات کے فروغ کے لیے بڑا پیکیج منظور
معیشت

برآمدات کے فروغ کے لیے بڑا پیکیج منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے برآمدات بڑھانے کے لیے تین نئی مالیاتی اسکیموں، بجلی کے شعبے کے لیے 4 ارب روپے کی گرانٹ اور توانائی، پیٹرولیم و سماجی تحفظ سے متعلق متعدد پالیسی فیصلوں کی منظوری دے دی۔

Aftab Maken
بجلی، ریلوے، دفاع اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
معیشت

بجلی، ریلوے، دفاع اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں توانائی، دفاع، انفراسٹرکچر، آئی ٹی، سکیورٹی اور ترقیاتی شعبوں کے لیے متعدد ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس (TSGs) اور اہم پالیسی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔

Aftab Maken
دفاع، ڈیجیٹل تبدیلی، خصوصی تعلیم اور فلمی صنعت کے لیے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس منظور
معیشت

دفاع، ڈیجیٹل تبدیلی، خصوصی تعلیم اور فلمی صنعت کے لیے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس منظور

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں مختلف شعبوں کے لیے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس (ٹی ایس جی) کی منظوری دے دی ہے۔

Aftab Maken
600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کی منظوری
پاکستان

600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کی منظوری

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی اسپیکٹرم نیلامی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے، جس سے 3G اور 4G خدمات بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں پہلی بار 5G ٹیکنالوجی کا کمرشل رول آؤٹ ممکن ہو سکے گا۔

Aftab Maken
بجلی سبسڈی سے سرکلر ڈیٹ کو آئی ایم ایف کی حد
پاکستان

بجلی سبسڈی سے سرکلر ڈیٹ کو آئی ایم ایف کی حد

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی شعبے میں کیش فلو مسائل کے حل اور سرکلر ڈیٹ کے بہاؤ کوآئی ایم ایف سے طے شدہ حدود میں رکھنے کے لیے 200 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ اس اقدام سے اگلے چھ ماہ میں سرکلر ڈیٹ میں ممکنہ 491 ارب روپے کے اضافے کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔

Aftab Maken
ریکو ڈک ریلوے منصوبے کی مکمل منصوبہ بندی طلب
پاکستان

ریکو ڈک ریلوے منصوبے کی مکمل منصوبہ بندی طلب

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) نے وزارت ریلوے اور وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ریکو ڈک منصوبے سے متعلق ریلوے معاہدوں کی جامع منصوبہ بندی، عملدرآمد اور فنانسنگ کا تفصیلی خاکہ 30 مارچ 2026 تک پیش کریں

Aftab Maken
30 کروڑ ڈالر لاگت کے پائپ لائن منصوبے کی منظوری
توانائی

30 کروڑ ڈالر لاگت کے پائپ لائن منصوبے کی منظوری

"پاکستان نے وزارتِ خزانہ اور توانائی کی مخالفت کے باوجود 30 کروڑ ڈالر لاگت کے ماچھیکے۔ٹھلیاں۔تاروجبہ وائٹ آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی، جسے آذربائیجان کے ساتھ اسٹریٹجک سرمایہ کاری قرار دیا گیا ہے۔"

Aftab Maken