ہیش ٹیگ
#ECB
کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اچھی ٹیم ہے: زیک کرولی
انگلینڈ ٹیم کے اوپنر بیٹسمین زیک کرولی کا کہنا ہے کہ ہم ٹیسٹ سیریز کے لیے تیار ہیں پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اچھی ٹیم ہے۔
کھیل
پاک انگلینڈ سیریز؛ اسکائی اسپورٹس نے نشریاتی حقوق حاصل کرلیے
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل آخری لمحات میں انٹرنیشنل نشریات کے حقوق اسکائی اسپورٹس نے حاصل کرلیے۔
کھیل
انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئی، انگلش ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔
کھیل
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ایک دو روز میں متوقع
پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔
کھیل
چیمپئنز ٹرافی،انگلینڈ پاکستان میں ہی انعقاد کا حامی
انگلینڈ چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں ہی انعقاد کا حامی ہے، بورڈ نے پاک بھارت ٹیسٹ کی اپنے ملک میں میزبانی کی خواہش بھی ظاہر کردی،
کھیل
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔
کھیل
پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ اسکواڈ کا اعلان
انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔