تفریح
درِ نجات کی تازہ قسط: شہریار منور اور درفشاں سلیم کے رومانوی منظر کی سوشل میڈیا پر دھوم
ڈرامہ درِ نجات اور سست رفتار رومانس
ہیش ٹیگ
ڈرامہ درِ نجات اور سست رفتار رومانس
ڈرامہ سیریل "درِ نجات" نشریات کے آغاز سے ہی ناظرین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، اور تازہ قسط نے کہانی کو ایک نیا اور غیر متوقع رخ دے دیا ہے
اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہونے والا نیا پرائم ٹائم ڈرامہ "دارِ نجات" اپنی کہانی کے ایک غیر متوقع موڑ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گیا ہے۔
اے آر وائی ڈیجیٹل کا نیا ڈرامہ سیریل "درِ نجات" اپنی نشریات کے آغاز ہی سے سوشل میڈیا اور ڈرامہ حلقوں میں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔
پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور اور درفشاں سلیم کی نئی ڈرامہ سیریل "دارِ نجات" کا پہلا آفیشل ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جس نے شائقین میں بے حد جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔