FIA افسر پر تشدد اور رشوت کے سنگین الزامات
معروف پاکستانی یوٹیوبرکے سعد الرحمٰن المعروفڈکی بھائی کو اگست 2025 میں لاہور ایئرپورٹ سے جوئے کی ایپس کی تشہیر اور منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
ہیش ٹیگ
معروف پاکستانی یوٹیوبرکے سعد الرحمٰن المعروفڈکی بھائی کو اگست 2025 میں لاہور ایئرپورٹ سے جوئے کی ایپس کی تشہیر اور منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
معروف یوٹیوبر Ducky Bhai (سعد الرحمٰن) کو آن لائن جوئے کی ایپس کی تشہیر کے الزام میں نیب کی تحقیقاتی ایجنسی National Cyber Crime Investigation Agency (NCCIA) کی تحویل سے عدالت نے ضمانت دے دی ہے۔
معروف یوٹیوبر جنہیں آن لائن جوئے کے فروغ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، کو Lahore High Court (LHC) کی ضمانت کے بعد کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔
پاکستانی ڈیجیٹل دنیا میں تہلکہ خیز موڑ لینے والا ڈکی بھائی کیس اب ایک نئے تنازعے کی شکل اختیار کر چکا ہے
لاہور کی ضلعی عدالت نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف "ڈکی بھائی" کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔
یوٹیوبر ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں چھٹی بار 3 دن کی توسیع، ان پر جوا کھیلنے والی ایپس کی تشہیر اور فحش مواد اپ لوڈ کرنے کا الزام ہے۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔