2026 کے استقبال کے لیے 8 روزہ تقریبات کا اعلان
متحدہ عرب امارات کے شہرِ دبئی میں نئے سال 2026 کے پرتکلف استقبال کے لیے پہلی بار 8 روزہ خصوصی جشن کا اعلان کیا گیا ہے۔
ہیش ٹیگ
متحدہ عرب امارات کے شہرِ دبئی میں نئے سال 2026 کے پرتکلف استقبال کے لیے پہلی بار 8 روزہ خصوصی جشن کا اعلان کیا گیا ہے۔
دبئی میں کھیلے گئے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ پاکستان کی انڈر 19 ایشیا کپ میں دوسری کامیابی ہے، اس سے قبل 2012 میں پاکستان اور بھارت مشترکہ طور پر چیمپئن قرار پائے تھے۔
روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں آج دبئی میں اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں آمنے سامنے ہیں، جہاں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوا۔
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے گروپ اے کے اہم میچ میں بھارتی انڈر 19 ٹیم نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری مسلسل فتح حاصل کر لی۔
دبئی میں انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ افغانستان کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کھیلا جائے گا۔
آصفہ بھٹو زرداری کی نجی ہسپتال آمد، آصفہ بھٹو نے صدر مملکت کی خیرت دیافت کی۔
خوبرو نوبیاہتا اداکارہ نیلم منیر نے بھی ویڈیو میکنگ اینڈ شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا۔
انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا، جسے 59 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
رواں برس کی ابتدا میں معروف کرکٹر شعیب ملک کے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کے اعلان نے سب کو چونکا دیا تھا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چمیئنز ٹرافی کا کپ دبئی سے اسلام آباد پہنچادیا اور دو روز بعد ملک بھر کا دورہ ہوگا۔
مشہور بھارتی گلوکار دلجیت سنگھ دوسانجھ نے ابوظبی کی شیخ زید گرینڈ مسجد کا دورہ کیا۔
قومی کرکٹر شعیب ملک کو ان کے بیٹے کی سالگرہ پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کی دبئی میں باپ بیٹی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔
آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثنا کی قیادت میں دئبی پہنچ گئی۔
پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان کیا ہے۔
دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادیں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
کراٹے کامبیٹ مقابلوں میں پاکستانی فائٹرز چھا گئے، پاکستانی فائٹرز شازیب رند اور علی رضوان نے بھارتی حریفوں کو پہلے ہی راؤنڈز میں شکست دےدی