تفریح
'آپ کی عزت' ریویو: عروہ حسین اور احسن خان کی اداکاری نے دل جیت لیا، 'در نجات' اور 'لیڈر' پر تنقید
آپ کی عزت ریویو میں عروہ حسین اور احسان خان کی اداکاری کو سراہا گیا، جبکہ در نجات اور لیڈر کی کہانی پر تنقید کی گئی۔
ہیش ٹیگ
آپ کی عزت ریویو میں عروہ حسین اور احسان خان کی اداکاری کو سراہا گیا، جبکہ در نجات اور لیڈر کی کہانی پر تنقید کی گئی۔
اے آر وائی ڈیجیٹل کا نیا ڈرامہ سیریل "درِ نجات" اپنی نشریات کے آغاز ہی سے سوشل میڈیا اور ڈرامہ حلقوں میں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔