مشرق وسطیٰ کشیدگی: تیل کی قیمتوں میں مزید تیزی
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پیر کے روز نمایاں اضافہ دیکھا گیا، جبکہ سرمایہ کاروں میں ممکنہ عالمی قلت کے خدشات شدت اختیار کر گئے۔
ہیش ٹیگ
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پیر کے روز نمایاں اضافہ دیکھا گیا، جبکہ سرمایہ کاروں میں ممکنہ عالمی قلت کے خدشات شدت اختیار کر گئے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پیر کے روز نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے امریکی امن تجویز کے جواب کو مکمل طور پر ناقابل قبول قرار دے دیا۔
خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکہ، پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی بیانات میں واضح تضاد سامنے آیا ہے، جبکہ امریکی نائب صدر JD Vance کا متوقع دورۂ پاکستان بھی فی الحال منسوخ کر دیا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے امریکہ سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی مؤخر کرنے کی درخواست کی ہے
امریکی صدر Donald Trump نے کہا ہے کہ ان کے نمائندے کل شام اسلام آباد پہنچیں گے تاکہ اہم مذاکرات کا آغاز کیا جا سکے۔
امریکی صدر Donald Trump نے Iran کے ساتھ جاری کشیدگی میں اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند ہفتے انتہائی اہم ہوں گے اور فوجی کارروائیاں مزید تیز کی جا سکتی ہیں۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر قبضے کی کوشش اور ایران پر ممکنہ حملے سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ٹرمپ نے نیٹو کے دباؤ میں آ کر گرین لینڈ پر طاقت استعمال نہ کرنے کا عہد کیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کاروباری روابط برقرار رکھنے والے تمام ممالک پر سخت معاشی پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیا ویزا پروگرام متعارف کراتے ہوئے ’’ٹرمپ گولڈ کارڈ‘‘ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ایک ملین ڈالر کی ادائیگی پر امریکی گرین کارڈ طرز کا ویزا حاصل کیا جا سکے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے متعلق ایک اہم ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت ایپ کی ملکیت اب امریکی سرمایہ کاروں کے سپرد کی جا رہی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں پہلی باضابطہ دو طرفہ ملاقات کی، جو تقریباً ایک گھنٹہ اور 20 منٹ جاری رہی۔
عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتامی سیشن کے بعد یہ مختصر لیکن اہم ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مختصر گفتگو ہوئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایچ ون بی ورک ویزا کے لیے درخواست فیس میں زبردست اضافہ کرتے ہوئے اسے ایک لاکھ ڈالر سالانہ مقرر کردیا ہے، جس کا مقصد امیگریشن پر قدغن لگانا اور امریکی شہریوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا بتایا گیا ہے۔ اس نئے فیصلے پر صدر ٹرمپ نے باقاعدہ حکم نامے پر دستخط کردیے ہیں۔
پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں بڑی پیش رفت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے نامزدگی کی سفارش واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکا سے دوستی چاہتے ہیں لیکن غلامی نہیں چاہتے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملنا میرے لیے اعزاز ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف بھارت کے تصدیق شدہ حملے کو ’شرمناک‘ قرار دے دیا۔
امریکا میں سفری پابندیوں سے بچنے کے لیے پاکستان کو 60 دن کی مہلت ملی گئی۔