پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا، نئی قیمتیں نافذ
وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔
ہیش ٹیگ
وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتیں 19 اگست 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کر دیا ہے جس کے تحت ہائی سپیڈ ڈیزل مزید مہنگا جبکہ پٹرول قدرے سستا ہو گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کر دیا، جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 2.42 روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 1.09 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 31 روپے 5 پیسے فی لیٹر جبکہ موٹر اسپرٹ (پیٹرول) کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔