صحت
ٹائپ 1 ذیابیطس، نئی آزمائش میں پیش رفت
امریکا میں ٹائپ 1 ذیابیطس کے علاج کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ایک نئی طبی آزمائش کے بعد مریض انسولین کے استعمال سے مکمل طور پر آزاد ہوگئے۔
ہیش ٹیگ
امریکا میں ٹائپ 1 ذیابیطس کے علاج کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ایک نئی طبی آزمائش کے بعد مریض انسولین کے استعمال سے مکمل طور پر آزاد ہوگئے۔
ارجنٹائن کے سائنسدانوں نے ذیابیطس کے علاج میں ایک اہم اور انقلابی پیش رفت کی ہے، جس کے تحت لبلبے کے بِیٹا خلیوں — جو جسم میں انسولین پیدا کرتے ہیں — کو نقصان سے بچانے کا نیا طریقہ دریافت کیا گیا ہے۔ اس کامیابی سے ذیابیطس کے علاج میں نئی حکمتِ عملی متعارف ہونے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ سونے سے پہلے اسمارٹ فون استعمال کرنے سے ذیابطیس ٹائپ ٹو کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔