تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#DG_ISPR

کوئی پاکستان کا پانی روکنے کی جرأت نہ کرے
پاکستان

کوئی پاکستان کا پانی روکنے کی جرأت نہ کرے

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو سالوں اور دہائیوں تک اس کے نتائج محسوس کیے جائیں گے، کوئی پاکستان کا پانی روکنے کی جرأت نہ کرے

Aftab Maken
جب پاکستان حملہ کرے گا تو پوری دنیا جان جائے گی
پاکستان

جب پاکستان حملہ کرے گا تو پوری دنیا جان جائے گی

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں 15 مقامات پر حملے کی خبر جھوٹ ہے، مودی سرکار اپنے فائدے کیلئے ڈراما کر رہی ہے، تاہم جب پاکستان حملہ کرے گا تو وہ نظر بھی آئے گا اور گونج بھی سنائے دے گی، بھارتی میڈیا نہیں بتائے گا لیکن پوری دنیا جان جائے گی۔

Aftab Maken
پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش
پاکستان

پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی پھیلا رہا ہے۔

Aftab Maken
افغانستان خارجیوں اور دہشتگردوں کو پاکستان پر فوقیت نہ دے: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان

افغانستان خارجیوں اور دہشتگردوں کو پاکستان پر فوقیت نہ دے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جیآئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بارہا نشاندہی کے باوجود افغانستان کی سرزمین سے فتنہ الخوارج اور دیگر دہشتگرد مسلسل پاکستان میں دہشت گردی کرتے آرہے ہیں، افغانستان خارجیوں اور دہشتگردوں کو پاکستان پر فوقیت نہ دے۔

Aftab Maken