شہر
CDA کا بجٹ تاخیر کا شکار، اربوں کے منصوبے جاری
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا مالی سال 2026-27 کا بجٹ تاحال منظور نہیں ہوسکا، جبکہ اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت جاری ہے۔
ہیش ٹیگ
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا مالی سال 2026-27 کا بجٹ تاحال منظور نہیں ہوسکا، جبکہ اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت جاری ہے۔
کئی برس سے تاخیر اور تنازعات کا شکار راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ایک بار پھر غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہو گیا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں توانائی، دفاع، انفراسٹرکچر، آئی ٹی، سکیورٹی اور ترقیاتی شعبوں کے لیے متعدد ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس (TSGs) اور اہم پالیسی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔