صحت
ڈینگی بخار سے بچاؤ: ماہرین کی جانب سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل
ڈینگی سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ علامات، احتیاطی تدابیر اور ماہرین کی رائے جانیں، صرف UrduLead پر۔
ہیش ٹیگ
ڈینگی سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ علامات، احتیاطی تدابیر اور ماہرین کی رائے جانیں، صرف UrduLead پر۔
طویل موسمِ گرما کی تعطیلات کے اختتام کے بعد پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھل گئے ہیں
مون سون کے موسم میں بارشوں کے ساتھ بڑھنے والی گرمی اور حبس نہ صرف روزمرہ زندگی کو متاثر کرتی ہے بلکہ مختلف موسمی بیماریوں کے خطرات میں بھی نمایاں اضافہ کر دیتی ہے۔