پاکستان
وفاقی حکومت نے کمرشل بینکوں سے 40 کھرب روپے قرض لیا
وفاقی حکومت کی جانب سے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے کمرشل بینکوں سے 40 کھرب روپے قرض لینے کا انکشاف ہوا ہے
ہیش ٹیگ
وفاقی حکومت کی جانب سے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے کمرشل بینکوں سے 40 کھرب روپے قرض لینے کا انکشاف ہوا ہے
پاکستان کے وزیر خزانہ اور وزیر توانائی پانڈا بانڈز کے اجراء، قرضوں کی ری پروفائلنگ اور تھر کے کوئلے پر درآمدی کول پاور پلانٹس کی تبدیلی سمیت اہم مالیاتی تعاون کے امور پر بات چیت کے لیے چینی اعلیٰ حکام سے بات چیت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔
رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرض میں 5 ہزار 243 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔