بیرونی قرض 138 ارب ڈالر سے متجاوز
وزارت خزانہ نے بیرونی قرض پر 8 فیصد سود کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اوسطاً تقریباً 4 فیصد شرح سود ادا کر رہا ہے، جبکہ مجموعی بیرونی قرض اور واجبات 138 ارب ڈالر سے بڑھ چکے ہیں۔
ہیش ٹیگ
وزارت خزانہ نے بیرونی قرض پر 8 فیصد سود کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اوسطاً تقریباً 4 فیصد شرح سود ادا کر رہا ہے، جبکہ مجموعی بیرونی قرض اور واجبات 138 ارب ڈالر سے بڑھ چکے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق موجودہ حکومت کے ابتدائی 16 مہینوں میں پاکستان پر مجموعی قرضوں اور واجبات کا بوجھ 94 ہزار 197 ارب روپے تک پہنچ گیا۔
پاکستان پرقرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک سال میں پاکستان پر قرضے اور واجبات 6 ہزار 106 ارب روپے بڑھ کر ریکارڈ 88 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئے۔
وفاقی حکومت کےقرضوں کےتمام ریکارڈ ٹوٹ گئے-نومبر دوہزار چوبیس تک مرکزی حکومت کےقرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ستر ہزار تین سو چھیاسٹھ ارب روپے پر پہنچ گئے-
سال 2024 میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں مجموعی طور پر 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہ ہوا جبکہ مرکزی حکومت کے غیر ملکی قرضوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
پاکستان پرقرضوں کےسارے ریکارڈٹوٹ گئے-ملک پرقرضےاورواجبات ریکارڈ پچاسی ہزارآٹھ سوچھتیس ارب روپے پر پہنچ گئے-