پاکستان
گوشواروں کی تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھ گئی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025 کے لیےانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے، جس کے مطابق ٹیکس دہندگان اب 31 اکتوبر 2025 تک اپنے گوشوارے جمع کرا سکیں گے۔