پاکستان
دانش تیمور اور حبہ بخاری کی جوڑی واپس!
جیو ٹی وی کا نیا ڈرامہ ’ہمراہی‘ جلد آن ایئرجیو ٹی وی پر جلد آنے والا ڈرامہ سیریل ’ہمراہی‘ اپنے پرجوش عشقیہ کہانی کے ساتھ ناظرین کے دلوں کو جیتنے کے لیے تیار ہے۔
ہیش ٹیگ
جیو ٹی وی کا نیا ڈرامہ ’ہمراہی‘ جلد آن ایئرجیو ٹی وی پر جلد آنے والا ڈرامہ سیریل ’ہمراہی‘ اپنے پرجوش عشقیہ کہانی کے ساتھ ناظرین کے دلوں کو جیتنے کے لیے تیار ہے۔
ڈرامہ سانول یار پِیا اس سال کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا سلسلہ بن چکا ہے۔ جیو ٹی وی پر نشر ہونے والے اس پراجیکٹ میں احمد علی اکبر نے سانول، دُرفشاں سلیم نے پِیا اور فیروز خان نے علیار کا کردار ادا کیا ہے۔
اے آر وائی ڈیجیٹل کے مقبول ترین ڈرامے "شیر"کی آخری قسط نے ناظرین کو جذباتی، خوشگوار اور تنقیدی ردعمل کی ملی جلی کیفیت میں مبتلا کر دیا۔
پاکستانی اداکار دانش تیمور اور اداکارہ عائزہ خان کی جوڑی ہمیشہ مداحوں کی پسندیدہ رہی ہے، اور ان کا رومانس اکثر خبروں کی زینت بنتا ہے۔