اسلام آباد: احتجاج کرنے والے وکلا واپس روانہ، ریڈ زون کے راستے کھل گئے
26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس کے خلاف وکلا ایکشن کمیٹی نے احتجاج ختم کردیا جس کے بعد ریڈ زون کے راستے ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے۔
ہیش ٹیگ
26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس کے خلاف وکلا ایکشن کمیٹی نے احتجاج ختم کردیا جس کے بعد ریڈ زون کے راستے ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکن چھبیس نمبر چونگی سے ریڈ زون کی طرف روانہ ہو گئے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کی پیشکش قبول کرتے ہوئے اسلام آباد میں آج احتجاج کی کال واپس لے لی۔
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ایک بار پھر 15 اکتوبر پر ڈی چوک پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے گرد و نواح میں فوج کی تعیناتی کا عمل مکمل ہو گیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ ڈی چوک جاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایسے احتجاج کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔
پی ٹی آئی کے ڈی چوک پر احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد مکمل طور پر سیل کردیا گیا، شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت ترین ناکہ بندی کی گئی ہے،
اسلام آباد کے ڈی چوک پر جاری مذہبی جماعتوں کے کارکنان نے احتجاج کے دوران مظاہرین نے پارلیمنٹ کے سامنے سگنل توڑ دیے اور ریڈ زون کی جانب بڑھنے لگے۔