واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سکیورٹی مزید مضبوط کردی
واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ چھ ہندسوں کے پن کی جگہ اب مضبوط پاس ورڈ استعمال کیا جاسکے گا۔
ہیش ٹیگ
واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ چھ ہندسوں کے پن کی جگہ اب مضبوط پاس ورڈ استعمال کیا جاسکے گا۔
حکومت پاکستان نے ملک بھر میں غیرقانونی کال سینٹرز کے مکمل خاتمے کے لیے سرچ آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
مستقبل میں اے آئی کا سب سے بڑا خطرہ سائبر حملے نہیں بلکہ ایسے مہلک حیاتیاتی جراثیم (پیتھوجنز) کی تیاری ہو سکتا ہے
پاکستان نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملک کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلاؤڈ "سکائی 47 (قراقرم ون)" کا افتتاح کر دیا
ایران اور یوکرین کی جنگوں نے ثابت کر دیا ہے کہ کم لاگت ڈرون حملے تیل، گیس اور بجلی کے بنیادی ڈھانچے کے لیے ایک نیا اور سنگین خطرہ بن چکے ہیں، جس سے عالمی توانائی کی سلامتی کے تصورات تیزی سے بدل رہے ہیں۔
سموں کے غیر قانونی اجرا، بائیومیٹرک تصدیق میں سنگین بے ضابطگیوں اور فرنچائز نیٹ ورک کی ناقص نگرانی پر ملک کی چاروں موبائل فون کمپنیوں پر مجموعی طور پر تقریباً 74 کروڑ روپے کے جرمانے عائد
صارفین کی شدید تنقید اور پرائیویسی سے متعلق خدشات کے بعد میٹا نے انسٹاگرام کا متنازع "میوز امیج" اے آئی فیچر واپس لینے کا اعلان کر دیا
امریکا نے مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اینتھروپک (Anthropic) کے جدید اے آئی ماڈلز فابل 5 (Fable 5) اور مائتھوس 5 (Mythos 5) پر عائد برآمدی پابندیاں ختم کر دی ہیں