جدید سائبر حملوں سے محفوظ بنانے کی حکمت عملی
بڑھتے ہوئے عالمی اور مقامی سائبر حملوں کے تناظر میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مالیاتی شعبے کے تحفظ کے لیے ایک جامع حکمت عملی ’’سائبر شیلڈ – ریگولیٹڈ اداروں کے لیے سائبر ریزیلینس اسٹریٹیجی 2025-2030‘‘ متعارف کرا دی ہے۔