تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#cyber_crimes

جائیداد منجمد کرنے کے اختیارات حاصل
پاکستان

جائیداد منجمد کرنے کے اختیارات حاصل

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو جائیداد منجمد کرنے کے اختیارات حاصل ہوں گے، جائیداد منجمد کرنے یا بحال کرنے کے لیے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کی اجازت لازمی قرار دی گئی ہے، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے رولز کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔

Aftab Maken
جعلساز قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے نام پر لوٹ رہے ہیں، عوام محتاط رہیں، ایڈوائزری جاری
ٹیکنالوجی

جعلساز قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے نام پر لوٹ رہے ہیں، عوام محتاط رہیں، ایڈوائزری جاری

نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم آف پاکستان (پی کے سی ای آر ٹی) نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں شہریوں کو جعل سازی کے حملوں کی نئی لہر سے خبردار کرتے ہوئے ان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ آن لائن فراڈ سے محتاط رہیں۔

Aftab Maken
90 فیصد بینکرز سائبر کرائمز کو سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں: رپورٹ
ٹیکنالوجی

90 فیصد بینکرز سائبر کرائمز کو سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں: رپورٹ

پرائس واٹر ہاؤس کوپرز (پی ڈبلیو سی) پاکستان کی جانب سے گئے حالیہ سروے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ 90 فیصد بینکرز یہ سمجھتے ہیں کہ سائبر کرائمز ملک میں بینکنگ انڈسٹری کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں۔

Aftab Maken