کراچی کسٹمز میں مبینہ کرپشن پر تحقیقات کا مطالبہ
میڈیا پر سامنے آنے والے الزامات میں کراچی کسٹمز اپریزمنٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں، آٹو پارٹس اور اسکریپ کنٹینرز کی کلیئرنس میں کرپشن اور بعض افسران کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے، تاہم ان دعوؤں کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔