ٹیکنالوجی
بِٹ کوائن 1 لاکھ 5 ہزار ڈالر سے نیچے
عالمی کریپٹو کرنسی مارکیٹ میں شدید مندی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں جمعہ 17 اکتوبر 2025 کوبِٹ کوائن (Bitcoin) کی قیمت اچانک 1 لاکھ 5 ہزار ڈالر کی نفسیاتی حد سے نیچے گر گئی اور 103,300 ڈالر تک پہنچ گئی