معیشت
مہنگائی 10 فیصد تک رہنے کا خدشہ
وزارت خزانہ نے نئے مالی سال 2026-27 کے آغاز پر مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے جولائی 2026 میں صارف قیمتوں کے اشاریے (CPI) کی شرح 9 سے 10 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔
ہیش ٹیگ
وزارت خزانہ نے نئے مالی سال 2026-27 کے آغاز پر مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے جولائی 2026 میں صارف قیمتوں کے اشاریے (CPI) کی شرح 9 سے 10 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔
پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے جون 2026 کے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق صارف قیمت اشاریہ (سی پی آئی) کی بنیاد پر سالانہ مہنگائی کی شرح 11.1 فیصد رہی، جو مئی 2026 میں ریکارڈ کیے گئے 11.7 فیصد کے مقابلے میں معمولی کم ہے، تاہم گزشتہ سال جون میں یہ شرح صرف 3.2 فیصد تھی۔
بین الاقوامی منڈی میں ایران جنگ کے باعث خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
اگست 2025 میں پاکستان میں مہنگائی کی سالانہ شرح 2.99 فیصد ریکارڈ ہوئی جو وزارت خزانہ کے 4 سے 5 فیصد کے تخمینے سے کم ہے، جولائی کے مقابلے 0.65 فیصد کمی۔