تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Columbo

کولمبو میں تیز بارش سے میچ میں تاخیر
کھیل

کولمبو میں تیز بارش سے میچ میں تاخیر

آئی سی سی مینز T20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے کا آغاز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے اہم میچ سے ہوا، لیکن کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں بارش نے سب کچھ روک دیا۔

Aftab Maken
سپر ایٹ میں جگہ کے لیے 'Must Win' میچ
کھیل

سپر ایٹ میں جگہ کے لیے 'Must Win' میچ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے میں پاکستان کو آج اپنا آخری گروپ میچ نمیبیا کے خلاف کھیلنا ہے، جہاں 'ہار' کا مطلب ٹورنامنٹ سے براہ راست اخراج ہوگا۔

Aftab Maken
زمبابوے کی آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست
کھیل

زمبابوے کی آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست

آئی سی سی مینز T20 ورلڈ کپ 2026 میں پہلا بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا جب زمبابوے نے سابق چیمپئن آسٹریلیا کو گروپ بی کے سنسنی خیز مقابلے میں 23 رنز سے شکست دے دی۔

Aftab Maken
پاکستان کا آج آخری مقابلہ سری لنکا
پاکستان

پاکستان کا آج آخری مقابلہ سری لنکا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج اپنا آخری میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ میچ کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

Aftab Maken
نیوزی لینڈ اور پاکستان ویمنز کا آج ٹکراؤ
پاکستان

نیوزی لینڈ اور پاکستان ویمنز کا آج ٹکراؤ

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے 19ویں میچ میںآج نیوزی لینڈ ویمنز اور پاکستان ویمنز ٹیمیں کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔

Aftab Maken