پاکستان
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ
خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، کشمیر اور شمالی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری ریکارڈ کی گئی۔
ہیش ٹیگ
خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، کشمیر اور شمالی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری ریکارڈ کی گئی۔
پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش ہونے کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔
ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے، پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔
ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔
ملک میں سردی اپنے جوبن پر ہے بارش اور برفباری سے شہری ٹھٹھر گئے ہیں۔ جھیلیں اور آبشار جم گئے ہیں، جبکہ سڑکیں بھی دھند کے باعث بند ہیں۔