آن لائن منشیات نیٹ ورک کی سرگرمیاں جاری
پنکی کی گرفتاری کے باوجود کراچی میں کوکین سپلائی نیٹ ورک بدستور فعال ہے۔ پولیس کے مطابق گروہ نے رابطہ نمبرز تبدیل کر لیے ہیں اور آن لائن آرڈرز جاری ہیں۔
ہیش ٹیگ
پنکی کی گرفتاری کے باوجود کراچی میں کوکین سپلائی نیٹ ورک بدستور فعال ہے۔ پولیس کے مطابق گروہ نے رابطہ نمبرز تبدیل کر لیے ہیں اور آن لائن آرڈرز جاری ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جاری کیے جانے والےای چالان کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے صوبائی حکام کو نوٹس جاری کر دیا ہے اور 25 نومبر تک تفصیلی جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
کراچی میں گزشتہ دو روز کی مسلسل بارشوں نے شہر کو شدید متاثر کیا، ملیر اور لیاری کی ندیاں دریاؤں کی شکل اختیار کرگئیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گڈو بیراج پر صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ 9 لاکھ کیوسک کا ریلا آیا تو پورا کچہ ڈوب جائے گا، لوگوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔
کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد بجلی کی فراہمی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور متعدد علاقوں میں تین سے چار روز گزرنے کے باوجود بجلی بحال نہیں کی جا سکی۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نہروں کے اہم معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرلیا گیا ہے، باہمی اتفاق ہونے تک نئی نہریں نہیں بنائی جائیں گی۔
وفاقی حکومت نے کینالز کے معاملے پر سندھ حکومت سے رابطہ کیا ہے جس کے بعد وزیراعظم اور وزیراعلی سندھ کے درمیان ملاقات طے پاگئی ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کا بجٹ پیش کردیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 22 سے 30 فیصد اضافے اور کم سے کم اجرت37 ہزارروپے مقرر کی گئی ہے۔