پی ٹی آئی کارکنان کا عمران خان کی رہائی کیلئےمارچ
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہزاروں کارکنان نے ہفتہ کے روز جھگڑا سٹاپ سے مردان کی جانب ایک بڑا مارچ کیا۔
ہیش ٹیگ
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہزاروں کارکنان نے ہفتہ کے روز جھگڑا سٹاپ سے مردان کی جانب ایک بڑا مارچ کیا۔
خیبرپختونخوا کی حکومت اور گورنر کے مابین ایڈورڈز کالج پشاور کے انتظامی کنٹرول پر اختلافات خطرناک حد تک شدت اختیار کر گئے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے بعد سیلابی صورتحال سے 48 گھنٹے میں ہونے والی اموات کی تعداد 340 تک جاپہنچی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا نے 5 اگست کو بانی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ”یومِ سیاہ“ منانے کا اعلان کرتے ہوئے اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران خان نے بڑا واضح کہا ہے کہ وہ اپنے اور اپنی اہلیہ پر ہونے والے ظلم کے باوجود پاکستان کی خاطر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، آئیں بیٹھیں اپنی غلطیوں کو مانیں اور سدھاریں، یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
بانی پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی،
عمران خان کی بہن نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ منتقل کرنے کے حوالے سے حکام کی جانب سے ڈیل کی پیشکش کی گئی تھی۔
گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے حالیہ تقریب میں پیش آئے واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ملوث طالب علم اور دیگر ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران گولی چلانے، حکم دینے والوں کو جواب دینا پڑے گا۔
ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے رشتے دار ثقلین خان گنڈاپور جاں بحق ہوگئے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا نہ کیا گیا تو ہم پورے پاکستان کو بلاک کریں گے، اس حکومت کا تختہ الٹ کر دم لیں گے۔
خیبر پختونخوا گرینڈ جرگہ میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں مذاکراتی جرگہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جرگہ نے فیصلہ کا اختیار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا۔
خیبرپختونخوا میں امن کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئیں،
خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے ارکان آپس میں گتھم گتھا ہوگئے اور دونوں اطراف کے حامیوں نے ایک دوسرے پر لاتوں اور مکوں سے حملہ کردیا۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد میں واقع کے پی ہاؤس سے گاڑی کی ڈگی میں چھپ کر بھاگ گئے ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم یہاں پر پہنچ گئے ہیں، ہم نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرالیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے عدلیہ کے حق میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اہم ہدایت جاری کردی۔
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اسپیکر بابر سلیم سواتی نے 19 اگست کو ہونے والے اجلاس کو اگلے سوموار یعنی 26 اگست تک موخر کر دیا ہے۔