شہر
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور بارشوں کی پیشگوئی
ہیش ٹیگ
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آج رات سے بدھ تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں شدید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہری سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ، فلیش فلڈ اور تیز ہواؤں سے نقصانات کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج رات سے بدھ تک شدید بارشوں، آندھی، گرج چمک، شہری سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا الرٹ جاری کرتے ہوئے عوام اور متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل برسا، جس کے ساتھ آندھی، تیز ہوائیں اور گرج چمک بھی دیکھنے میں آئی۔