اپوزیشن کے 5 ارکان کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات ختم
اپوزیشن کے پانچ ارکان کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات ختم ہو گئی، پی ٹی آئی وفد ملاقات سے متعلق میڈیا کو آگاہ کرے گا۔
ہیش ٹیگ
اپوزیشن کے پانچ ارکان کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات ختم ہو گئی، پی ٹی آئی وفد ملاقات سے متعلق میڈیا کو آگاہ کرے گا۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات ،صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رئوف عطا کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے بتایا کہ وہ آج اپوزیشن کے 7رکنی وفد سے بھی چیف جسٹس ہائوس میں ملیں گے۔چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات ان کی وزیر اعظم سے ملاقات کے تناظر میں کی گئی ،چیف جسٹس انصاف کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے حوالے سے تمام سٹیک ہولڈرز سے ملاقات کر رہے ہیں۔سپریم کورٹ بار نے اصلاحات کے عمل میں چیف جسٹس کو مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے ،انصاف…
شریعت اپیلیٹ بینچ کے جج جسٹس قبلہ ایاز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو اسلامک یونیورسٹی کے انتظامی امور پر خط لکھ دیا،
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کے اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں اضافہ نہیں ہونا چاہیے
سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے تعین پر شدید اختلافات کا شکار ہوگئے ہیں۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام کو پہنچ گیا،
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی جانب سے فل کورٹ میٹنگ بلائے جانے کا امکان ہے۔
چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے سپریم کورٹ میں آخری روز اپنے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ ہوسکتا ہے ہم سے بھی کچھ فیصلے غلط ہوئے ہوں، کاغذ کے ٹکڑے پر درج تحریر سے اندازہ لگاتے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی موجودگی کی وجہ سے ہی 26 ویں آئینی ترمیم لانے کا موقع ملا ’اتنا بڑا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا۔‘
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تعیناتی کر دی۔
اداروں میں جاری جوڈیشل سول جنگ کے خاتمے کیلیے سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس ناگریز دکھائی دے رہا ہے۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت قاضی فائز عیسیٰ کے لیے سپر عدالت بنا رہی ہے، کسی بھی قسم کی سپرعدالت ناقابل قبول ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس ہوا،
وزیراعظم شہباز شریف آج دوپہر کو چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کریں گے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔