تعلیم
کیمبرج ریاضی کا دوسرا پرچہ بھی لیک
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کے اے ایس لیول ریاضی کے دوسرے پرچے کے بھی لیک ہونے کا انکشاف سامنے آگیا، جس کے بعد طلبہ اور والدین میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔
ہیش ٹیگ
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کے اے ایس لیول ریاضی کے دوسرے پرچے کے بھی لیک ہونے کا انکشاف سامنے آگیا، جس کے بعد طلبہ اور والدین میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے اے ایس لیول میتھمیٹکس کے ایک پرچے کے امتحان سے قبل لیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے متاثرہ امتحانی پرچہ منسوخ کرنے اور دوبارہ امتحان لینے کا اعلان کر دیا ہے۔
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن (سی آئی ای ) نےتصدیق کی ہے کہ پاکستان بھر میں تین اے ایس اور اے لیول امتحانات کے پرچے جزوی طور پر لیک ہوئے تھے۔