تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Champion_Trophy_2025

چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کرائیں، نقصان ہم پورا کردیں گے: بھارت
کھیل

چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کرائیں، نقصان ہم پورا کردیں گے: بھارت

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہ کرنے کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو پیشکش کی کہ ایونٹ ہائبرڈ ماڈل پر کرادیں اس کا نقصان ہم پورا کردیں گے۔

Aftab Maken