تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Champion_Trophy_2025

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کی پاکستان کو شکست
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کی پاکستان کو شکست

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے میگا ایونٹ چیپمئنز ٹرافی میں ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار سینچری کی بدولت پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

Aftab Maken
پاکستان کا بھارت کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
کھیل

پاکستان کا بھارت کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے میگا ایونٹ چیپمئنز ٹرافی کے سب سے بڑے مقابلے کے لیے دبئی میں میدان سج گیا، پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Aftab Maken
آسٹریلیا کی انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست
کھیل

آسٹریلیا کی انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست

جوش انگلس کے سامنے انگلش بولرز بےبس ہوگئے، آسٹریلوی بیٹر نے شاندار سنچری بنا کر اپنی ٹیم کو ساڑھے تین سو سے زائد کا ہدف عبور کروا کر اہم میچ میں فتح دلوادی۔

Aftab Maken
ڈر ہوتا ہے ہار گئے تو کیا ہو گا؟ کچھ نہیں ہوتا
کھیل

ڈر ہوتا ہے ہار گئے تو کیا ہو گا؟ کچھ نہیں ہوتا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے پاک-بھارت میچ سے قبل کہا ہے کہ ماحول بہت اہم ہوتا ہے، اگر آپ نوجوان پلیئرز کو بتائیں کہ پریشر ضرور ہوتا ہے لیکن یہ ایک میچ ہے، جائیں اپنا ٹیلنٹ دکھائیں اور نتائج کو بھول جائیں۔

Aftab Maken
چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقہ کا افغانستان کو جیت کیلئے 316 رنز کا ہدف
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقہ کا افغانستان کو جیت کیلئے 316 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے ریان رکیلٹن کی شاندار سینچری جبکہ ٹیمبا باوما، راسی وین ڈیر ڈوسن اور مارکرم کی نصف سینچریوں کی بدولت 315 رنز بنائے اور افغانستان کو جیت کے لیے 316 رنز کا ہدف دیا۔

Aftab Maken