تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#chairman_NAB

کراچی میں زمین کا مسئلہ ہے، جلد سندھ میں ایکشن لیا جائے گا: چیئرمین نیب
پاکستان

کراچی میں زمین کا مسئلہ ہے، جلد سندھ میں ایکشن لیا جائے گا: چیئرمین نیب

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ کشمیر کی زمین سے زیادہ کراچی میں زمینوں کا مسئلہ ہے، سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ کا کوئی سسٹم نہیں، عنقریب سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ کے حوالے سے بڑا ایکشن لیا جائے گا۔

Aftab Maken