پاکستان
حکم امتناع میں 12 ستمبر تک توسیع
سندھ ہائیکورٹ نے سی ای او کےالیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کے حکم امتناع میں 12 ستمبر تک توسیع کردی۔
ہیش ٹیگ
سندھ ہائیکورٹ نے سی ای او کےالیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کے حکم امتناع میں 12 ستمبر تک توسیع کردی۔
محتسب اعلیٰ سندھ نے کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا منگل کو ہونے والااجلاس ہنگامہ خیز صورت اختیار کر گیا۔