فہد مصطفیٰ کی حنا امان کے ساتھ نئی تصاویر وائرل
فہد مصطفیٰ کی فلم کے سیٹ سے حنا امان کی موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں، جس کے بعد مبینہ دوسری شادی کی افواہیں دوبارہ زیرِ بحث آگئی ہیں۔
ہیش ٹیگ
فہد مصطفیٰ کی فلم کے سیٹ سے حنا امان کی موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں، جس کے بعد مبینہ دوسری شادی کی افواہیں دوبارہ زیرِ بحث آگئی ہیں۔
پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں منعقدہ ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
فواد خان اور اقرا عزیز کی نئی فلم میں ایک ساتھ کاسٹنگ کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے
اداکارہ مایا علی اور اداکار احد رضا میر نے اپنے نئے ڈرامے "ایک محبت اور" کے پروموشنل انٹرویو میں ڈرامے کی کہانی، اپنے کرداروں، شوٹنگ کے تجربات اور اس کے سماجی پیغام پر کھل کر گفتگو کی
مرحوم اللہ رکھا پیپسی اپنی بیٹی کی ازدواجی زندگی اور مسلسل مالی دباؤ کے باعث شدید ذہنی اذیت میں مبتلا تھے، جبکہ دل کی بیماری کے باوجود علاج کروانے سے گریز کرتے رہے۔
جیو ٹی وی کے نئے بڑے بجٹ کے ڈرامے لختِ جگر میں پاکستان شوبز کے دو مقبول ترین اداکار سارہ خان اور فیروز خان پہلی بار ایک ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے۔
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداحوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
معروف اداکارہ، شاعرہ، مصنفہ اور ہدایتکار یاسرہ رضوی نے حال ہی میں میزبان تابش ہاشمی کے مقبول ٹاک شو میں شرکت کی
پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے معروف میزبان اور اداکار توثیق حیدر اور فرح سعدیہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی مبینہ شادی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے یوٹیوبرز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔