تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#CCP

نئے چیئرمین ایس ای سی پی تعینات
معیشت

نئے چیئرمین ایس ای سی پی تعینات

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کا نیا چیئرمین تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Aftab Maken
نجی اسکولوں کو 30 دسمبر تک مہلت
پاکستان

نجی اسکولوں کو 30 دسمبر تک مہلت

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے نجی اسکول سسٹمز کی درخواستوں پر غور کرتے ہوئے شوکاز نوٹسز کے تحریری جوابات جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی ہے۔

Aftab Maken
CCP کا ہوم ایڈورٹائزنگ کمپنیوں پر چھاپے
پاکستان

CCP کا ہوم ایڈورٹائزنگ کمپنیوں پر چھاپے

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور میں آؤٹ آف ہوم میڈیا ایڈورٹائزنگ مارکیٹ سے منسلک تین کاروباری اداروں، جن میں دو ایڈروتائزنگ ایسوسی ائیشنز اور ایک ایڈورٹائزنگ ایجنسی شامل ہے، کے دفاتر پر کارٹل بنا کر قیمتیں فکس کرنے کے الزام کی تحقیقات کے سلسلے میں چھاپے مارے۔

Aftab Maken
17 بڑے نجی سکول سسٹم کو شوکاز نوٹس جاری
پاکستان

17 بڑے نجی سکول سسٹم کو شوکاز نوٹس جاری

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے ملک کے سترہ بڑے نجی اسکول سسٹمز کو تعلیمی شعبے میں اپنی جارہ داری کا غلط استعمال کرتے ہوئے، طلباء اور والدین کو سکول کے لوگو والی مہنگی نوٹ بُکس، ورک بُکس اور یونیفارمز صرف اسکول یا اسکول کے منظور شدہ دکانوں سے خریدنے پر مجبور کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کئے ہیں۔

Aftab Maken
IHC کا کنگڈم ویلی کیخلاف جرمانے کی درخواست خارج
پاکستان

IHC کا کنگڈم ویلی کیخلاف جرمانے کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کنگڈم ویلی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ہاوسنگ پراجیکٹ پر عائد کیے گئے 15 کروڑ روپے جرمانے کے خلاف دائر اپیل نا قابلِ سماعت قرار دے کر خارج کر دی ہے۔ عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ کمپٹیشن کمیشن کے فیصلوں کے خلاف اپیل کا مناسب فورم کمپٹیشن اپیلیٹ ٹربیونل ہے جو کہ اب فعال ہو چکا ہے۔

Aftab Maken
ٹیلی کام کمپنیوں کی درخواستیں مسترد
پاکستان

ٹیلی کام کمپنیوں کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) کے خلاف دائر کی گئی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ کمپٹیشن کمیشن کو ٹیلی کام سمیت تمام معاشی شعبوں میں انکوائری اور کارروائی کا مکمل اختیار حاصل ہے۔

Aftab Maken
سکن وائٹننگ کریمز کے خلاف ملک گیر کریک ڈائون
شہر

سکن وائٹننگ کریمز کے خلاف ملک گیر کریک ڈائون

مسابقتی کمیشن (CCP) نے ایسے اداروں کے خلاف ملک گیر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جو سکن وائٹننگ کریمز میں ممنوعہ حد سے زیادہ مرکری استعمال کر کے عوام کی صحت کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

Aftab Maken
عائشہ اسٹیل اور انٹرنیشنل اسٹیلز قصوروار قرار
پاکستان

عائشہ اسٹیل اور انٹرنیشنل اسٹیلز قصوروار قرار

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے اسٹیل کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کرنے، گٹھ جوڑ اور مارکیٹ میں مسابقت کو متاثر کرنے کے الزام میں عائشہ اسٹیل ملز لمیٹڈ اور انٹرنیشنل اسٹیلز لمیٹڈ کو کارٹلائزیشن کا مرتکب قرار دیتے ہوئے مجموعی طور پر ڈیڑھ ارب روپے سے زائد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

Aftab Maken
ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی مشروط منظوری
پاکستان

ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی مشروط منظوری

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نےپاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو ٹیلی نار پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ اور اورین ٹاورز پرائیویٹ لمیٹڈ کے 100 فیصد حصص کے حصول کی منظوری دے دی ہے

Aftab Maken
ایل ڈی آئی آپریٹرز کے خلاف فیصلہ برقرار
ٹیکنالوجی

ایل ڈی آئی آپریٹرز کے خلاف فیصلہ برقرار

اپیلیٹ ٹربیونل نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ اور دیگر لانگ ڈسٹنس انٹرنیشنل (ایل ڈی آئی) آپریٹرز کے خلاف کمپٹیشن قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انٹرنیشنل فون کالز کے لئے گیٹ وے اور فی منٹ فکس کرنے کا معاہدہ پر کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ایل ڈی آئی آپریٹرز کو 30 دن کے اندر جرمانے کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔

Aftab Maken