تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Case_No_9

ڈرامہ سیریل ’کیس نمبر 9‘ کی آخری قسط آج رات 8 بجے نشر ہوگی
تفریح

ڈرامہ سیریل ’کیس نمبر 9‘ کی آخری قسط آج رات 8 بجے نشر ہوگی

جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول اور سنسنی خیز ڈرامہ سیریل ’کیس نمبر 9‘ کا سفر آج اپنے انجام کو پہنچ جائے گا۔ ڈرامے کی آخری قسط آج رات ٹھیک 8 بجے ہرپل جیو پر نشر کی جائے گی، جس کا ناظرین کو بے صبری سے انتظار ہے۔

Aftab Maken
کامران جیلانی کا “کیس نمبر 9” پر اظہارِ خیال
پاکستان

کامران جیلانی کا “کیس نمبر 9” پر اظہارِ خیال

پاکستانی اداکار کامران جیلانی، جنہوں نے کئی کامیاب ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ ان دنوں وہ ڈرامہ “کیس نمبر 9” میں اپنی شاندار کارکردگی کے باعث ناظرین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

Aftab Maken
ڈراما ’کیس نمبر 9‘ کا ٹیزر ریلیز
پاکستان

ڈراما ’کیس نمبر 9‘ کا ٹیزر ریلیز

ٹی وی میزبان اور صحافی شاہ زیب خانزادہ کا تحریر کردہ پہلا ڈراما سیریل ’کیس نمبر 9‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے جسے جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر کیا جائے گا۔

Aftab Maken