توانائی
مزید 6 نجی اداروں سے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ
حکومت نے مزید 6 آئی پی پیز سے مہنگی بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، حکومتی فیصلے سے مزید 300 ارب روپے کی بچت ہوگی۔
ہیش ٹیگ
حکومت نے مزید 6 آئی پی پیز سے مہنگی بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، حکومتی فیصلے سے مزید 300 ارب روپے کی بچت ہوگی۔
دس انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ کیا ہے۔ وہ حکومت کے ساتھ اپنے معاہدے ختم کرنے کے لیے شرائط پیش کر رہے ہیں۔
پاکستان نے 140 کے قریب آئی پی پیز کو غیراستعمال شدہ بجلی کی مد میں 19 سو ارب کے لگ بھگ رقم ادا کی ہے۔ رواں مالی سال میں کیپیسٹی پیمینٹ بڑھ کر 28 سو ارب ہوگئی ہیں۔
ایف بی آر کو ضرورت اس امرکی ہے کہ وہ بجلی کے بلوں کے ذریعے آمدن بڑھانا کم کرے۔ حکومت فی الوقت 800 ارب روپے سالانہ بجلی کے بلوں کے ذریعے چھاپ رہی ہے۔