تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Cancer

چینی: کینسر کے پھیلاؤ میں اہم کردار
صحت

چینی: کینسر کے پھیلاؤ میں اہم کردار

امریکہ کے ویسٹار انسٹی ٹیوٹ کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ عام غذائی چینی فروکٹوز، بیضہ دانی (اووری) کے کینسر کے پھیلاؤ میں ایک اہم کردار ادا کر سکتی ہے، خاص طور پر کیموتھراپی کے بعد۔

Aftab Maken
زیادہ پھل اور سبزیاں کھانے سے کینسر کا خطرہ؟
صحت

زیادہ پھل اور سبزیاں کھانے سے کینسر کا خطرہ؟

صحت بخش غذا، جس میں زیادہ پھل، سبزیاں اور ہول گرینز شامل ہوتے ہیں، کو ہمیشہ بہتر صحت کی ضمانت سمجھا جاتا رہا ہے، تاہم ایک نئی تحقیق نے اس حوالے سے ایک غیر متوقع پہلو سامنے لا کر ماہرین کو چونکا دیا ہے۔

Aftab Maken