تعلیم
کیمبرج ریاضی پرچہ لیک، طلبہ میں تشویش کی لہر
دنیا کے معروف امتحانی نظام Cambridge International کے تحت جاری مئی-جون سیشن کے دوران اے ایس ریاضی کا پرچہ لیک ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے
ہیش ٹیگ
دنیا کے معروف امتحانی نظام Cambridge International کے تحت جاری مئی-جون سیشن کے دوران اے ایس ریاضی کا پرچہ لیک ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے
کیمبرج کے امتحانی پرچے آئوٹ ہونے کا معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے اٹھا لیا ہے اور اس معاملے پر ایک ذیلی کمیٹی قائم کردی ہے۔
ملک میں میٹرک اور انٹر کے بعد کیمبرج کے امتحانات کے پرچے بھی امتحانات سے قبل ہی آؤٹ اور لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔