ٹیکنالوجی
کراچی کے قریب کارگو طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
شارجہ سے کراچی آنے والا کے ٹو ائیرویز کا ایک کارگو طیارہ کراچی کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں عملے کے پانچوں پاکستانی ارکان جاں بحق ہو گئے۔
ہیش ٹیگ
شارجہ سے کراچی آنے والا کے ٹو ائیرویز کا ایک کارگو طیارہ کراچی کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں عملے کے پانچوں پاکستانی ارکان جاں بحق ہو گئے۔
ملک کے بڑے ہوائی اڈوں پر ائیرلائنز کافلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے، جس کے باعث کئی پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ہوائی اڈوں پر آج دن بھر اڑانوں میں غیر معمولی خلل دیکھا گیا۔
یورپ کی جانب سے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ نہ ہوسکا، یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی ریویو بورڈ نے معاملہ ٹی سی او بورڈ کو بھجوا دیا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ٹینڈر کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔