ہفتہ وار مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی
پاکستان میں 2 جولائی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) میں 0.98 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم ٹماٹر، پیاز، آٹے اور انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔
ہیش ٹیگ
پاکستان میں 2 جولائی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) میں 0.98 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم ٹماٹر، پیاز، آٹے اور انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔
پاکستان کا تجارتی خسارہ مالی سال 2025-26 کے دوران بڑھ کر 39.47 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 21.57 فیصد زیادہ ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس
پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے جون 2026 کے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق صارف قیمت اشاریہ (سی پی آئی) کی بنیاد پر سالانہ مہنگائی کی شرح 11.1 فیصد رہی، جو مئی 2026 میں ریکارڈ کیے گئے 11.7 فیصد کے مقابلے میں معمولی کم ہے، تاہم گزشتہ سال جون میں یہ شرح صرف 3.2 فیصد تھی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سال 2025 کی مالیاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے اپنی دوسری صدارتی مدت کے پہلے سال کے دوران کم از کم 2.2 ارب ڈالر کی آمدن حاصل کی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کے لیے نظرثانی کے بعد مقرر کردہ 12 ہزار 957 ارب روپے کا ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے
ملکی معیشت کی شرح نمو 3.7 فیصد رہی، اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آگئی جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ بھی سرپلس میں تبدیل ہوگیا۔
حکومتِ پاکستان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل) کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے پہلی فنانشل کلوزنگ کامیابی سے مکمل کر لی
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گو پیٹرولیم اور اس کے اعلیٰ حکام کے خلاف مبینہ طور پر کسٹمز ڈیوٹی، ٹیکسز اور پیٹرولیم لیوی کی اربوں روپے کی چوری کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔