تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Bushra_Bibi

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید
پاکستان

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید

توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر سترہ، سترہ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ فیصلہ اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں سنایا، جہاں دونوں ملزمان پیش ہوئے۔

Aftab Maken
پی ٹی آئی میں لوگوں کے اپنے اپنے گروپس
پاکستان

پی ٹی آئی میں لوگوں کے اپنے اپنے گروپس

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت نے پارٹی میں دھڑے بندی ختم کروانے کیلیے عمران خان سے رابطے کا فیصلہ کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ دھڑوں کی سرپرستی بشریٰ بی بی، علیمہ خان سمیت دیگر شخصیات کررہی ہیں۔

Aftab Maken
اسلام آباد احتجاج: بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور کے ناقبل وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان

اسلام آباد احتجاج: بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور کے ناقبل وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں احتجاج پر تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور دیگر رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

Aftab Maken
بشریٰ بی بی نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق ہی کیا: عمران خان
پاکستان

بشریٰ بی بی نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق ہی کیا: عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے سابق خاتون اول پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو میں نے ہدایت دی تھی کہ احتجاج کو کس طرح اسلام آباد لے کر جانا ہے، انہوں نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق ہی کیا۔

Aftab Maken
خان کی واپسی تک مارچ ختم نہیں ہوگا، آخری دم تک کھڑی رہوں گی: بشریٰ بی بی
شہر

خان کی واپسی تک مارچ ختم نہیں ہوگا، آخری دم تک کھڑی رہوں گی: بشریٰ بی بی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے آخری سانس کھڑے رہنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک خان ہمارے پاس نہیں آجاتے ہم نے اس مارچ کو ختم نہیں کرنا۔

Aftab Maken