بشریٰ سالگرہ: قریبی دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ
معروف پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی سالگرہ اپنے قریبی دوستوں اور اہلِ خانہ کے ہمراہ ایک پُرجوش اور خوشگوار ماحول میں منائی۔
ہیش ٹیگ
معروف پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی سالگرہ اپنے قریبی دوستوں اور اہلِ خانہ کے ہمراہ ایک پُرجوش اور خوشگوار ماحول میں منائی۔
پاکستان کی سینیئر اور ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنے نام سے بنائے گئے جعلی اکاؤنٹس کی سنگینی کو اجاگر کرتے ہوئے عوام کو سخت خبردار کیا ہے کہ ایسے فراڈ اکاؤنٹس پر یقین نہ کریں اور نہ ہی انہیں فالو کریں۔
لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے اپنی 69 ویں سالگرہ پر بنائی گئی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں وہ پہلی بار کھل کر اپنی عمر سے متعلق بات کرتی دکھائی دیں۔
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ رمضان ٹرانسمیشنز کی وجہ سے لوگ عبادتوں کو بھول گئے ہیں۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے مخصوص مزاحیہ انداز میں ایک عوامی مسئلے پر روشنی ڈالی ہے۔
سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو انسٹاگرام پر گانے کے پس منظر میں اپنی ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔
پاکستان شوبز کے سینیئر اور لیجنڈری آرٹسٹ بشری انصاری نے ساتھی فنکارجاوید شیخ سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔
سینئر اداکارہ بشری انصاری نے پنجاب میں پروفیشنل ازم کی کمی سے متعلق بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے شوبز کے لوگوں کے رویوں کی بات کی تھی پنجابی قوم کے بارے میں کچھ نہیں کہا تھا۔
پاکستان کی معروف سینئر اور زندہ دل اداکارہ بشریٰ انصاری اور ان کے شوہر اقبال حسین نے ناقدین کو کرارا جواب دے دیا۔
پاکستان کی معروف اداکارہ، کامیڈین اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے ڈراموں میں سخت ساس کا کردار نبھانے سے متعلق دلچسپ باتیں شیئر کی ہیں۔
پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے خواتین پر تشدد کرنے والے مردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر اقبال انصاری کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دیتیں اور اگر کوئی کچھ بُرا کہنے کی کوشش بھی کرتا ہے تو وہ اُنہیں روک دیتی ہیں۔
پاکستان کی معروف اداکارہ، گلوکارہ، کامیڈین و یوٹیوبر بشریٰ انصاری نے خواتین پر تشدد سے متعلق بڑھتے واقعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ، گلوکارہ و کامیڈین بشریٰ انصاری نے مداحوں کو پہلی بار اپنی بیٹی سے ملوایا ہے۔
سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی
اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی زارا نور عباس شوبز میں کام کرنے کے لیے روتی تھیں لیکن زارا کے والد اجازت نہیں دیتے تھے۔